ایک غبارے والا کیپسول آپ کی زندگی تبدیل کر دے گا

غبارے والی نئی ٹیکنالوجی آپ کو بغیر آپریشن کے وزن کم کرنے کی سہولیت مہیا کرتی ہے۔ اوبالون آپ کو پیٹ بھرا ہونے کا احساس دلا کر وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور مریض کم کھانا کھاتے ہیں

Responsive image
 
جائزہ

اوبالون غبارہ وزن کم کرنے کے لئے ایک نیا انقلابی طریقہ پیش کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

کوئی بھی شخص جو موٹاپے کا شکار ہو اور غذا میں کمی اور ورزش کے پروگراموں کی ناکامی سے مایوس ہو اوبالون غبارے سے مستفید ہو سکتا/سکتی ہے۔ اوبالون غبارہ وزن کم کرنے کے سفر کی شروعات، جو مریضوں کو جلدی پیٹ بھرا ہوا ہونے میں مدد کرتا ہے تاکہ وہ کم خوراک استعمال کریں۔ باریاٹرک سرجری اور دیگر دخل انداز آپریشنوں کے برخلاف اوبالون غبارہ وزن کم کرنے کا فوری، محتاط، بغیر سرجری کے اور مکمل طور پر قابل منسوخی حل پیش کرتا ہے۔ غبارے کو اندر رکھنے میں تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں اور مریض کو ایک غبارے والا قابل حل کیپسول نگلنا ہوتا ہے اور یہ غبارہ پیٹ میں جا کر پھول جاتا ہے۔ اگر ضرورت پڑے تو دو ہفتے کے بعد دوسرا غبارہ نگلا جا سکتا ہے، جس کا انحصار وزن کم کرنے کی پیش رفت پر ہوتا ہے۔ علاج کے دورانیے کے اختتام پر، غبارے کو آسانی کے ساتھ انڈوسکوپی کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے، بیہوش کر کے یا اس کے بغیر۔ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ 12 ہفتے کے علاج کے دورانیے میں مریضوں نے اپنے جسم کے مجموعی وزن کا اوسطا 7.4 فیصد اور اپنے جسم کے فاضل وزن کا 41 فیصد کم کیا۔.


اس کے لئے کون اہل ہے

اوبالون شکمی غبارہ 27 یا زائد باڈی ماس انڈیکس (BMI) والے بالغ افراد میں عارضی طور پر وزن کم کرنے کے لئے ہے اور اس کو غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کے پروگراموں کے ساتھ استعمال کیا جانا چاہیے۔.

فئات الـ BMI :

  • منخفض =< 18.5
  • معتدل = 18.5 – 24.9
  • زائد = 25 – 29.9
  • سمنه مفرطة = BMI of 30 or greater
حساب مؤشر حجم كتلة الجسم
الطول :
سم
الوزن :
كلغ
 

اوبالون کے فوائد

ضرورت کے مطابق ڈھالنے کے قابل :

  • اوبالون غبارہ لچک دار نظام کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اور یہ علاج کے 3 ماہ کے عرصے کے دوران ایک سے زائد غبارہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے،، جس کا انحصار مریض کے پیٹ بھرے ہونے کے احساس، برداشت اور وزن میں کمی کی پیش رفت پر ہوتا ہے۔
  • اوبالون غبارے کا وزن صرف 6 گرام ہے اور یہ پیٹ کے اوپر والے حصے میں رہتا ہے؛ یہ مریض کو فوری طور پر پیٹ بھرا ہوا ہونے کا احساس دلانے اور کم کھانے میں مدد دیتا ہے۔.
  • کلینیکل کوائف اس کو اچھی طرح قابل برداشت علاج بتاتے ہیں.
 
آپریشن

غبارہ رکھنے اور نکالنے کا عمل


رکھنا :

اوبالون غبارے کو پیٹ میں رکھنے پر فی غبارہ تقریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔ ڈاکٹر کی نگرانی کے تحت، مریض پانی کا ایک کپ پیے گا/گی اور تہ کیے ہوئے غبارے والا کیپسول نگلے گا/گی/ کب کیپسول پیٹ میں پہنچ جاتا ہے، یہ حل ہو گا اور غبارہ باہر نکل آئے گا۔ غبارہ ایک باریک ٹیوب کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو معالج کو اس میں ہوا بھرنے میں مدد دیتی ہے جب وہ سادہ سے ایکسرے کے ذریعے تصدیق کر لیتا/لیتی ہے کہ وہ صحیح جگہ پہنچ گیا ہے۔ غبارے میں ہوا بھرنے کے بعد، معالج ٹیوب کو غبارے سے جدا کر کے آرام سے منہ کے ذریعے باہر نکال لے گا/گی، اور غبارہ آسانی کے ساتھ پیٹ میں تیر سکے گا۔ اس کے بعد مریض گھر یا کام پر واپس جانے کے لئے آزاد ہے۔ مریض کے پیٹ بھرے ہونے کے احساس، برداشت اور وزن میں کمی کی پیش رفت کی بنیاد پر وزن میں کمی کو بڑھانے کے لئے دو ہفتوں کے بعد ایک اور غبارے کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔.


نکالنا :

  • علاج کے دورانیے کے اختتام پر، غبارے کو آسانی کے ساتھ انڈوسکوپی کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے، بیہوش کر کے یا اس کے بغیر جس کا انحصار مریض کی خواہش پر ہوتا ہے۔
  • نکالنے کے پورے عمل میں فی غبارہ تفریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔
  • اوبالون غبارے کے ساتھ علاج کو معالج یا مریض کی درخواست کے مطابق 12 ہفتے کے عرصے کے دوران کسی بھی وقت منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
 
ہدایات

الأيام الثلاث التالية بعد تركيب أوبالون:

باستطاعتك البدء بتناول الأطعمة المعتادة ببطئ واتباع الحمية الموصى بها من قبل الطبيب المعالج.
يجب تناول الأطعمة اللينة والطرية (لبن / زبادي خالي الدسم، حساء قليل السعرات الحرارية).
خلال الـ ٢٤ ساعة القادمة يفضل شرب سوائل صافية (ماء، فيتامينات، شاي، الحساء والعصائر الخالية من اللب).

بعض الاطعمة والأنشطة التي يجب تجنبها خلال فترة العلاج:

  • الأطعمة والمشروبات ذات السعرات الحرارية العالية.
  • الغوص - السفر عن طريق الرحلات الغير تجارية والتي لاتدعم الضغط الجوي مثل (المروحيات).
  • الأدوية التي قد تسبب انزعاج للمعدة مثل الاسبرين والإبروفين.

الآثار الجانبية الأكثر شيوعاً:

  • تشنج المعدة (عادة في غضون اليوم الأول والثاني من العلاج).
  • الغثيان (على الأرجح خلال الأيام القليلة الأولى وبعض المرضى قد تواجه التقيؤ خلال الأيام القليلة الولى)

الطبيب المعالج سيصف بعض الأدوية للمساعدة في تجنب الآثار الجانبية اذا لزم الأمر


معلومات هامة عن علاج البالون الخاص بك:

  • قد يقوم الطبيب بإضافة بالون آخر أو بالونين خلال فترة العلاج الـ ٣ أشهر ليصل عدد البالونات في المعدة ٣ بالونات للحصول على نتائج أكبر من خسارة الوزن.
  • من المحتمل الشعور بالشبع بشكل أسرع عند تناول الطعام، ومع ذلك، يمكنك تحقيق قدر أكبر من فقدان الوزن اذا قمت باتباع نظام غذائي صحي وممارسة التمارين الرياضية خلال فترة العلاج.
 
ایک ڈاکٹر تلاش کریں

قریب ترین ڈاکٹر کو تلاش کرنے تلاش / کلینک / ہسپتال

الإسم
البلد
المدينة
 
ہم سے رابطہ کریں
P.O Box : 867 Safat, 13009 Kuwait
Location Address : Free Trade Zone Shuwaikh

Tel : +965 2461 0480 /1
Fax : +965 2461 0488 /9
Url : www.badersultan.com.kw
E-mail : info@sultan.com.kw

KSA, Al-khobar
3rdfloor - Nardeen Bldg - Prince Faisal Bin Fahad St.

Tel: +966 138820689
Fax: +966 138823267
Url : www.alsultansaudi.com
E-mail : info@alsultansaudi.com

P.O.Box : 120260, Dubai - UAE
Location Address : Dubai Investment Park
Al Bayan Building

Tel : +971 48837687
Fax : +971 48895195
E-mail : info@sohailmedical.com
الإسم :
الإيميل :
الهاتف :
البلد :
الموضوع :